ا ننت پو ر 7 جنو ری ( ایجنسیز) ہند و پو ر ۔ مڈا کسیرا گھا ٹ رو ڈ پر ایک آ رٹی سی بس کے حا د ثہ میں 12 افراد ہلا ک ہو گئے اور 25 سے ز یا دہ افرا د ز خمی ہو گئے ہیں ۔ آ ندھر ا پر دیش اسٹیٹ رو ڈ ٹر ا نسپو ر ٹ کا ر پو ر یشن کی بس پچا س سے ز ائد مسا فرین جنمیں ز یا دہ تر طلبا ء سفر کر رہے تھے کو لیکر مڈ ا کسیرا ٹا و ن سے ہند و پو ر جا رہی تھی ۔ پینو
کنڈ ہ سے د س کیلو میٹر پہلے جب بس مو ڑ سے گذ ر ر ہی تھی جہا ں پر گھا ٹ رو ڈ وا قع ہے تبھی بس تیس فٹ گہر ی کھا ئی میں جا گر ی ۔ پو لیس کے مطا بق ‘ ز خمی 25 لو گو ں کو پینو کنڈ ہ اور ہند و پو ر کے سر کا ری ہا سپٹلس میں شر یک کر ادیا گیا ہے ۔ آ خر ی خبر ملنے تک 12 افرا د جنمیں زیا دہ تر طلبا ء ہیں ہلا ک ہو نے والو ں میں شا مل ہیں ۔ اس با ت کا خد شہ ظا ہر کیا گیا ہے کہ مرنے والو ں کی تعداد مزید بڑ ھ سکتی ہے ۔